لالہ رخ ، سڑکوں پر مافیا کا قبضہ، 30 فٹ سڑک 20 فٹ میں تبدیل
واہ کینٹ (نامہ نگار) لالہ رخ میں سڑکوں پر مافیا کا قبضہ 30 فٹ سڑک کو 20 فٹ میں تبدیل کر دیا گیا کینٹ بورڈ کے عملے نے آنکھیں موند لیں تفصیلات کے مطابق لالہ رخ میں تعمیر ہونے والے کمرشل پلازوں خصوصا کارنر کے پلازوں نے سائیڈ کی سڑکوں پر اپنی پختہ سیڑھیاں سرکاری [...]
