سرکاری اراضی واگزار کروانے کے بعد سیکٹر ڈویلپمنٹ پر بھرپور کام جاری
اسلام آباد(پ ر)چار دہائیوں سے زیر التوا سیکٹر E-12 میں 1135 کنال سرکاری اراضی واگزار کروانے کے بعد سیکٹر ڈویلپمنٹ پر بھرپور کام جاری ہے۔ سیکٹر E-12 کے مجموعی طور پر ابتک 60 فیصد سے زائد ترقیاتی کام مکمل کرلئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر [...]
