ڈاکٹر قربان حسین خان کی ایسوسی ایٹ پروفیسر آف کارڈیک لیکٹروفزیالوجی گریڈ 19 کے عہدے پر ترقی
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)حکومتِ پنجاب نے ممتاز معالج قلب، راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر قربان حسین خان کو ایسوسی ایٹ پروفیسر آف کارڈیک لیکٹروفزیالوجی گریڈ 19 کے عہدے پر ترقی دے دی ہے۔ ڈاکٹر قربان حسین خان نے 2004 میں برطانیہ کی یونیورسٹی آف ساتھمپٹن سے میڈیکل کی تعلیم مکمل کی۔ وہ امراضِ [...]
