نکاح فیس 200 روپے مبارکباد کے نام سے زائد وصولی پر پابندی
ملتان ( کورٹ رپورٹر) حکومت پنجاب نے نکاح رجسٹرارز اور نکاح خوانوں کی لوٹ کھسوٹ کانوٹس لیتے ہوئیاینٹی کرپشن کو اچانک چھاپے مارنے کا حکم دیا ہے حکومت نے مقررہ 200 روپے فیس سے زائد رقم بطور مبارک بادی یا فیس لینے پر مکمل پاپندی عائد کردی ہے۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں اینٹی کرپشن [...]
