ماچھی کے آئل ٹینکر کی ویلڈنگ کے دوران خطرناک دھماکہ ، 2 جاں بحق
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ماچھی کے میں آئل ٹینکر کی ویلڈنگ کے دوران خوفناک دھماکہ کے دوزخمی جاں بحق ہوگئے علاقہ میں خوف وہراس ،نماز جنازہ ادا کردی گئی پولیس نے ورکشاپ مالک کیخلاف مقدمہ درج کرلیا بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز ماچھی کے میں خالی آئل ٹینکر کی ویلڈنگ کے دوران زوردار دھماکہ ہوگیا جس سے قریبی [...]
