ملتان نے فضائی آلودگی میں لاہور کو بھی پئچھے چھوڑ دیا اے کیو آئی 719 ریکارڈ
لاہور(نیوز ایجنسیاں) لاہور میں فضائی آلودگی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا، شہر 458ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) کے ساتھ دنیا کے آلودہ ترین بڑے شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا جبکہ ملتان میںفضائی آلودگی کی سطح 719ریکارڈ کی گئی۔فضائی آلودگی پر نظر رکھنے والے ادارے آئی کیو ایئر کے مطابق عالمی فہرست میں [...]
