پی ٹی آئی کارکنوں کی نظربندی کیخلاف تینوں درخواستیں نمٹا دی گئیں
لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کے جواب کی روشنی میںپی ٹی آئی کارکنوں کی نظر بندی کیخلاف تینوں درخواستیں نمٹا دیں، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل فرخ لودھی نے موقف اپنایا کہ لاہور کے عبداللہ، طلحہ اور اقبال آج شام رہا ہو جائیں گے۔ سرگودھا کے رہائشی عبدالمجید [...]
