پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار’ دوسرا فرار
لاہور(کرائم رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں مبینہ پولیس مقابلے عروج پر ، ایک زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کے ساندہ کی حدود میں پولیس نے ٹی نمبر 5کی قریب دوران چیکنگ پولیس نے موٹر سائیکل سوار ڈاکووں کو رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے رکنے کی بجائے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔ اس [...]
