Depository of News

بزرگ بیوہ کی درخواست منظور’ پوتے کے حق میں جاری عبوری حکم امتناعی کالعدم قرار

newsdepo.com · world

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے بیوہ بزرگ خاتون رضیہ بیگم کی درخواست منظور کرتے ہوئے پوتے کے حق میں جاری عبوری حکم امتناعی کالعدم قرار دے دیا۔ تحریری فیصلے میں عدالت نے قرار دیا کہ ماتحت عدالتوں نے انگوٹھے کے نشان کو ضرورت سے زیادہ اہمیت دی، بیع کے [...]

Read full article →