Depository of News

لاہور ہائیکورٹ:ازدواجی زندگی میں تشدد اور زیادتی سے متعلق قانون سازی کرنیکی درخواست خارج

newsdepo.com · world

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے ازدواجی زندگی میں تشدد اور زیادتی سے متعلق قانون سازی کرنیکی درخواست خارج کر دی۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ درخواست گزار نے شادی کے دوران جنسی تشدد سے متعلق علیحدہ قوانین بنانے کی استدعا کی۔ عدالت نے لکھا کہ شادی کی وجہ [...]

Read full article →