لاہورمیں وادی سندھ کی تاریخ پر15 ویں عالمی تھاپ کانفرنس کا اغاز
لاہور(خبریں ڈیجیٹل)دو روزہ کانفرنس میں پاکستان بھر سے ممتاز ماہرین تعلیم، محققین اور نوجوان اسکالرز شرکت کر رہے ہیں۔ کانفرنس کا موضوع وادی سندھ میں ثقافت اور زندگی: ہڑپہ تہذیب (7000 قبل مسیح) سے یورپی نوآبادیاتی دور (1600 عیسوی)تک رکھا گیا ہے۔کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تھاپ کی چیف ایگزیکٹو آفیسر پروفیسر [...]
