Depository of News

سعود ی عرب کے مختلف شہروں میں منگل تک تیز بارش کی پیش گوئی،سیلابی صورتحال کا انتباہ

newsdepo.com · world

ریاض (این این آئی) منگل تک مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ اور دیگر شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منگل تک مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور دیگر شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ سعودی محکمہ [...]

Read full article →