میلانیا ٹرمپ کی میزبانی میں روسی ‘ یوکرینی حکام کا وائٹ ہائوس میں اجلاس، جنگ بندی پر پیشرفت
واشنگٹن (این این آئی)امریکی خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ نے وائٹ ہائوس میں روسی اور یوکرینی حکام کی میزبانی کی جہاں روس کے زیرِ قبضہ یوکرینی شہر اولیشکی میں 6روزہ جنگ بندی کا جائزہ لیا گیا۔روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے خصوصی ایلچی کیرل دمتریئیف بھی اجلاس میں شریک ہوئے، جنہوں نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر [...]
