لاہور’ ٹریفک حادثات و دیگر واقعات ‘ خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق
لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثے اور دیگر واقعات میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ متعلقہ تھانوں کی پولیس نے لاشیں مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا۔ ایدھی ترجمان کے مطابق سبزہ زار کے علاقے ڈوبن پورہ کے قریب 60 سالہ بزرگ شہری حرکت قلب [...]
