آصف زرداری صدر’ یوسف رضا گیلانی فارم 47سے چیئرمین سینیٹ بنے:اسد عمر
لاہور (این این آئی)سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ آصف زرداری صدر اور یوسف رضا گیلانی فارم 47سے چیئرمین سینیٹ بنے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عجیب و غریب صورتِ حال ہے کہ پیپلز پارٹی (ن) لیگ کو فارم 47کی حکومت کہتی ہے۔اسد عمر کا کہنا [...]
