مولانا فضل الرحمان کیساتھ چلنے پر تحریک انصاف دو دھڑوں میں تقسیم
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے اندر سیاسی حکمت عملی اور مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مل کر چلنے کے معاملے پر اختلافات شدت اختیار کرنے لگے، اپوزیشن اتحاد کو مضبوط بنانے اور حکومت مخالف تحریک میں جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ساتھ لے کر چلنے کے معاملے پر [...]
