اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں کڑوڑوں ڈالر کا جدید امریکی ٹیکنالوجی نیٹ ورک نصب
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مرکزی دفتر میں جدید بینکاری نیٹ ورک اور سافٹ ویئر کے ذریعے چلنے والے ڈیٹا سینٹر کی تنصیب کا کروڑوں ڈالر مالیت کا منصوبہ مکمل کر لیا گیا، امریکی ٹیکنالوجی کمپنی سسکو کے تعاون سے مکمل ہونے والے منصوبے کو پاکستان کے اہم مالیاتی ڈھانچے [...]
