Depository of News

ایمان مزاری’ ہادی علی چٹھہ نے سزا کے خلاف اپیلیں دائر کردیں

newsdepo.com · world

اسلام آباد( این این آئی)ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے بیرئیر ہٹانے کے کیس میں سزا کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کردیں۔ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی جانب سے سزا معطلی کی درخواستیں بھی دائر کی گئی ہیں، ایڈووکیٹ فیصل صدیقی، ریاست علی آزاد اور زینب جنجوعہ نے اپیلیں [...]

Read full article →