Depository of News

9 مئی واقعات’ اسد عمر’فواد چودھری’مسرت چیمہ’ اعظم سواتی کی عبوری ضمانتوں میں 8 دسمبر تک توسیع

newsdepo.com · world

لاہور (کورٹ رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے9 مئی جلائو گھیرائو مقدمات میں اسد عمر، فواد چوہدری، مسرت چیمہ، اعظم سواتی، کرامت کھوکھر اور حافظ فرحت عباس کی عبوری ضمانتوں میں8 دسمبر تک توسیع کر دی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر مقدمات کا مکمل ریکارڈ اوردلائل طلب کر لئے۔ عدالت کے باہر اسد عمر نے [...]

Read full article →