Depository of News

ملکی مفاد کو سیاسی اختلافات پر ترجیح دینا وقت کی ضرورت : احسن اقبال

newsdepo.com · world

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی پائیدار معاشی ترقی ، سرمایہ کاری کے فروغ اور عالمی معیشت میں موثر مقام حاصل کرنے کیلئے سیاسی استحکام اور پالیسیوں کا تسلسل بنیادی اہمیت رکھتے ہیں، موجودہ علاقائی اور عالمی حالات میں پاکستان [...]

Read full article →