درآمدی گندم کا جہاز پاکستان پہنچ گیا، آٹے کی قیمتوں میں کمی کی توقع
کراچی( این این آئی)ملک میں گندم کے بحران پر قابو پانے کے لیے حکومتی اقدامات کے تحت درآمدی گندم کی ایک اور بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ ایم وی الیکس نامی کارگو جہاز 54ہزار 983میٹرک ٹن درآمدی گندم لے کر کراچی کے آٹر اینکریج پر پہنچ گیا جہاں سے اسے پورٹ قاسم پر برتھ کیا [...]
