Depository of News

او آئی سی ممالک کے درمیان تجارت اور برآمدات کے فروغ کیلئے مشترکہ حکمت عملی ناگزیر ہے: جام کمال خان

newsdepo.com · world

استنبول (این این آئی) وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے او آئی سی رکن ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ باہمی تجارت کے فروغ، برآمدات میں اضافے، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں (ایس ایم ایز)کو مالی سہولیات کی فراہمی اور معاشی تعاون مضبوط بنانے کے لیے مشترکہ اور عملی اقدامات کریں۔ انہوں [...]

Read full article →