برق رفتاری مجھے زمانے نے سکھائی ہے، وزیراعظم کے اعتراف پر محسن نقوی کا دلچسپ جواب
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے منصوبوں کی تیز رفتار تکمیل اور کاموں میں چستی کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں مسکراتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں یہ برق رفتاری زمانے نے سکھائی ہے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ "آج تو وزیراعظم شہباز [...]
