امریکی انتخابات ‘ پاکستانی معیشت پر اثرات کے حوالے سے نئی بحث
لاہور( این این آئی)امریکی وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی شکست اور ڈیموکریٹس کی کانگریس میں کامیابی نے پاکستان کی معیشت پر ممکنہ اثرات کے حوالے سے نئی بحث چھیڑ دی ہے، معاشی ماہرین کے مطابق ٹرمپ کی سیاسی پوزیشن کمزور ہونے سے پاکستان کو فوری بڑے معاشی فائدے یا نقصان کا امکان نہیں [...]
