Depository of News

آپ دفتر آئیں بیٹھ کر اس معاملے پر تفصیل سے بات کرتے ہیں:آفیسر پلاننگ’ ڈاکٹر رائے امتیاز حسین’ دیگر افسران’خبر کے حوالے سے موقف دینا چاہیں تو ادارہ من و عن شائع کریگا

newsdepo.com · world

لاہور (سٹی رپورٹر) خبر کے حوالے سے موقف جاننے کے لیے میٹرو پولیٹن آفیسر پلاننگ ڈاکٹر رائے امتیاز حسین سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا، ”آپ صبح دفتر آجائیں، بیٹھ کر اس معاملے پر تفصیل سے بات کرتے ہیں۔” دوسری جانب سابق بلڈنگ انسپکٹر سلیم اور موجودہ بلڈنگ انسپکٹر عمران ارشاد سے متعدد [...]

Read full article →