امیرِ قطر ‘ ٹرمپ کا رابطہ، علاقائی کشیدگی کے خاتمے پر تبادلہ خیال
دوحہ (این این آئی)امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی ہے۔ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں رہنمائوں کے درمیان علاقائی کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔قطری حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ [...]
