گورنر راج اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا: رانا ثنا اللہ
اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں)وزیرِ اعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے اس وقت کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، بیک ڈور رابطے ہوتے رہتے ہیں لیکن باضابطہ طور پر کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ گورنر [...]
