اپنے گھروں میں اسلام نافز کریں پریشانی آفات میں بے گھر مسلمانوں نے اپنے رب سے ناطہ توڑ لیا رائے ونڈ اجتماع سے علماء کا خطاب
رائے ونڈ (نیوز ایجنسیاں)رائے ونڈ عالمی تبلیغی اجتما ع کی مختلف نشستوں سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عمر فاروق ،مولانا ضیاء الحق ، مولانا ربیع الحق آف بنگلہ دیش ،مولانا محمد اسماعیل گودرہ،مولانا عبدالرحمان آف بمبئی ودیگر نے کہا ہے کہ نیکی کی دعوت دینا اور برائی سے روکنا یہی امر بالمعروف ونہی عن المنکر ہے۔ [...]
