فلک شبیر تو ابو بکر کے بھی ابو ہیں سارہ خان کا دلچسپ بیان
لاہور(شوبزڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان نے اپنے شوہر اور گلوکار فلک شبیر کا موازنہ مقبول پاکستانی ڈرامے کے کردار ابوبکر سے کرتے ہوئے دلچسپ تبصرہ کر دیا۔سارہ خان نے حال ہی میں ندا یاسر کے مارننگ شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق گفتگو کی۔اداکارہ نے بتایا [...]
