مولانا فضل الرحمن کو بھیجے گئے نوٹس کا ان کی موجودہ سیاست سے کوئی تعلق نہیں:طلال چودھری
اسلام آباد (این این آئی) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم جمعیت علما اسلام(جے یو آئی)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو سڑکوں کی طرف نہیں دھکیل رہے بلکہ وہ خود تصادم کی طرف جارہے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ اسلام آباد میں [...]
