پاکستان اور روس کے درمیان بدعنوانی اور منی لانڈرنگ کیخلاف اہم معاہدہ
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) قومی احتساب بیورو (نیب)، اسلامی جمہوریہ پاکستان اور پراسیکیوٹر جنرل آفس، روسی فیڈریشن کے مابین ماسکو ، روس میں بدعنوانی اور منی لانڈرنگ کے خلاف مشترکہ کوششوں کو مؤثر بنانے اور دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کیلئے مفاہمت کی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے ہیں۔ یہ پیشرفت احتساب [...]
