Depository of News

پنجاب میں کرپشن کے الزامات، چوہدری سالک نے نوٹس ملنے کی تصدیق کردی

newsdepo.com · world

لاہور (این این آئی) پنجاب میں کرپشن کے الزامات پر چوہدری سالک حسین نے صوبائی حکومت کی جانب سے نوٹس ملنے کی تصدیق کر دی۔ ایکس پیغام میں وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے کہا کہ جلد جواب دوں گا، شفافیت بند کمروں کے پیچھے نہیں ہونی چاہیے۔

Read full article →