سپریم کورٹ نے ملزم کی ضمانت منسوخ کرنے کیلئے 8 اصول طے کر دئیے
اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ نے ملزم کی ضمانت منسوخ کرنے کے لیے 8 اصول طے کر دیے، عدالت نے قرار دیا ہے کہ ضمانت کا حکم بادی النظر میں غیر قانونی یا ناانصافی پر مبنی ہو تو ضمانت منسوخ کی جا سکتی ہے۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق ملزم ضمانت کی رعایت کا ناجائز [...]
