تنازع فلسطین کے دو ریاستی حل پر جلد عملدرآمد ضروری ہے: دفتر خارجہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ خطے میں امن و استحکام چاہتے ہیں، تنازع فلسطین کے دو ریاستی حل پر جلد عمل درآمد ضروری ہے۔ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان کا ہفتہ وار بریفنگ میں مزید کہنا تھا کہ آر فور ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس استنبول میں منعقد ہوا، اجلاس میں [...]
