Depository of News

سونے کی فی تولہ قیمت میں 6500 روپے کی کمی

newsdepo.com · world

کراچی(بزنس رپورٹر)ملک میں سونے کی قیمت میں کمی آگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 6500 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 29 ہزار 136 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 5573 روپے کی کمی کے بعد 3لاکھ 67 [...]

Read full article →