گرفتاری ہو یا موت، شیخ حسینہ کا دسمبر میں بنگلہ دیش واپسی کا اعلان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلا دیش کی سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد نے رواں سال دسمبر میں وطن واپس آنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ایک انٹرویو میں شیخ حسینہ نے کہا کہ جلاوطنی میں رہنے کے بجائے جیل جانے یا موت کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوں۔ان کا کہنا تھاکہ اگر موت ہی میری قسمت [...]
