Depository of News

بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلیسے متعلق کیس جلد سماعت درخواست سپریم کورٹ میں دائر

newsdepo.com · world

اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہسپتال منتقلی سے متعلق کیس جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئی ۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ کیس کو آئندہ ہفتے سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر [...]

Read full article →