اپر کرم : افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، مسلح افغان خارجی گرفتار
اپر کرم( مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختوںخوا کے علاقے اپر کرم میں سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک مسلح افغان خارجی کو گرفتار کر لیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان سے دراندازی کرنے والی دہشت گرد تتظیم کا ایک مسلح رکن گرفتار ہوا جب کہ تنظیم کے دیگر افراد [...]
