ہر کسی سے جھگڑنے کے بجائے بات چیت کی جائے:بلاول بھٹو
لاڑکانہ ( بیورورپورٹ) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کو سیاسی اختلافات ختم کرکے معاشی مسائل پر توجہ دینے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر کسی سے جھگڑنے کے بجائے تمام سیاسی اور صوبائی اسٹیک ہولڈرز سے بات چیت کی جائے،اگر ہم پی ٹی آئی اور مولانا فضل الرحمان [...]
