Depository of News

بجلی صارفین پر 23 ارنب 33 کروڑ کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں ایل پی جی بھی امپورٹ پیریٹی پرائس پر طے کرنے کا اعلان 200روپےمہنگی ہونے کا امکان

newsdepo.com · world

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں)بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین سے 23 ارب 33 کروڑ روپے وصول کرنے کے لیے نیپرا میں درخواست جمع کرا دی، ادھر حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کے بعد اب ایل پی جی کی قیمتیں بھی امپورٹ پیریٹی پرائس پر طے کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ماہرین [...]

Read full article →