پاکستان سوڈان میں مشترکہ چیلنچز سے نمٹنے کیلئے قریبی تعاون ضروری فیلڈ مارشل
راولپنڈی(نامہ نگارخصوصی) سوڈان کے وزیرِ داخلہ لیفٹیننٹ جنرل (پولیس)بابیکر سمرا مصطفی علی نے جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا اور آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی اور عالمی سطح پر بدلتی ہوئی سکیورٹی صورتحال اور دوطرفہ تعاون کو [...]
