کیپٹن محمد سرور شہید کا116واں یوم پیدائش 10نومبر کو منایا جائے گا
راولپنڈی(این این آئی ) پاکستان کا اعلی ترین فوجی اعزاز نشان حیدر حاصل کرنے والے پاک فوج کے ہیرو کیپٹن محمد سرور شہید کا116واں یوم پیدائش 10نومبر کو منایا جائے گا اس سلسلے میں فیصل آباد سمیت مختلف شہروں میں تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جن میں کیپٹن سرور شہید کی عظیم قربانی کوخراج [...]
