بینکنگ بحران اور یوئینو بینک اسکینڈل پیراگوئے کے صدر سینتیاگو پینا مستعفی
آسنسین (این این آئی)پیراگوئے کے صدرسینتیاگو پینا نے بینکنگ بحران اور یوئینو بینک اسکینڈل کے بعد اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یوئینو بینک کو مالیاتی بحران کے باعث رات گئے بند کر دیا گیا تھا، جس کے نتیجے میں لاکھوں صارفین اپنی رقوم تک رسائی سے محروم ہو گئے اور ملک میں [...]
