فلم ’بیورلی ہلز‘ کی مشہور اداکارہ 50 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
ہالی وڈ اداکارہ اور کاروباری شخصیت کماری جانسن 50 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ وہ ٹی وی سیریز ’بیورلی ہلز، 90210 اور فلم ڈیوڈ، وئیرز مائی کار؟‘ میں اداکاری کے حوالے سے جانی جاتی تھیں۔ اہلِ خانہ کے مطابق ان کی موت 4 نومبر کو ہوئی، جبکہ اس سے قبل انہیں دل کی شریان [...]
