Depository of News

باغبانپورہ پولیس کی کارروائیاں’ 10کلومنشیات برآمد’4ملزم گرفتار

newsdepo.com · world

لاہور(کرائم رپورٹر) باغبانپورہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف تین بڑی کارروائیوں کے دوران 4 ملزمان کو گرفتار کرکے مجموعی طور پر 10 کلو 440 گرام منشیات برآمد کرلی۔ برآمد ہونے والی منشیات میں 7 کلو 380 گرام آئس اور 3 کلو 60 گرام افیون شاملہے۔پولیس ترجمان کے مطابق پہلی کارروائی روڈا مین گیٹ کے [...]

Read full article →