اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائیاں’ 152کلومنشیات برآمد’ 6ملزمان گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ، 9کاروائیوں کے دوران 3خواتین سمیت 8ملزمان گرفتار کر کے 152.997کلوگرام منشیات برآمد کر لی گئی ۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق اٹک میں کالج کے قریب موٹر سائیکل سوار [...]
