امریکی فوجی اڈے پر تربیتی واقعے کے دوران امریکی اہلکار ہلاک
ٹوکیو(آئی این پی )جاپان میں ایک امریکی فوجی اڈے پر تربیتی واقعے کے دوران ایک امریک فوجی اہلکار ہلاک ہوگیا ،اہلکار کی شناخت ابھی تک ظاہر نہیں کی گئی ہے۔ ایکٹو ڈیوٹی انفنٹری یونٹ کے مطابق، قریبی رشتہ داروں کو مطلع کیے جانے کے بعد سروس ممبر کا نام 24 گھنٹے کے لیے روک دیا [...]
