ڈبلن سے اٹلی جانے والے مسافر طیارے کو بم سے اڑانے کی دھمکی،فرانس کی جانب موڑدیا گیا
ڈبلن(آئی این پی )یورپ میں مسافر طیاروں کو بم سے اڑانے کی دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے۔آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن سے اٹلی کے شہر روم جانے والے مسافر طیارے کو بم کی دھمکی کے بعد فرانس کی جانب موڑ دیا گیا۔ فرانسیسی حکام کے مطابق ایئر لنگس کے طیارے نے بحفاظت لینڈنگ کرلی۔طیارے میں 151 [...]
