Depository of News

بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلی سندھ کے ہمراہ یونیورسٹی آف لاڑکانو کا افتتاح کر دیا

newsdepo.com · world

لاڑکانہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے ہمراہ یونیورسٹی آف لاڑکانو کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نیک محمد شیخ نے بلاول بھٹو زرداری کو ادارے کے مختلف شعبوں اور تعلیمی سرگرمیوں سے متعلق بریفنگ دی۔بلاول بھٹو زرداری [...]

Read full article →