Depository of News

ناقص گوشت سپلائی کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈائون’2من گوشت تلف

newsdepo.com · world

لاہور(سٹی رپورٹر) ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی منصور احمد کے حکم پر ناقص گوشت سپلائی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈان جاری ہے، کچا جیل روڈ پر گھر میں بنے غیر قانونی مذبح خانے پر چھاپہ، 2 من ناقص بدبودار گوشت تلف کر کے مقدمہ درج کروا دیے گئے، رہائشی علاقے میں چھپ کر گھر [...]

Read full article →